the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے جمہوریہ سربیا کے قومی دن (15 فروری 2017) کے موقع پر وہاں کی حکومت اور عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔جمہوریہ سربیا کے صدر عزت مآب جناب تومسلو نکولچ، سے اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ بھارت کی حکومت اور عوام



کی طرف سے اور میں اپنی طرف سے عزت مآب اور جمہوریہ سربیا کے عوام کو آپ کے قومی دن پر مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں۔ ہندوستان اور سربیا کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں، جن میں ناوابستہ تحریک کے ساتھی بانیوں کی حیثیت سے بھی تعلقات شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.